پاکستانی سکواڈ کیلئے ویزے کا معاملہ، آئی سی سی نے بھارت سے جواب مانگ لیا
ملتان (سپورٹس ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستانی اسکواڈ کو ویزے دینے کے معاملے پر انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت سے تحریری یقین دہانی مانگ لی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3j52Lyp
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3j52Lyp
https://ift.tt/eA8V8J