بابر اعظم قومی ٹیم کے  چھٹے کم عمر ترین کپتان

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کررہے ہیں‘ وہ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنے والے پاکستان کے چھٹے کم عمرترین کپتان ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qVEcXb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.