نانا کہا کرتے تھے تم پاکستان  کیلئے ضرور کھیلو گے: نعمان علی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنیوالے نعمان علی نے کہا کہ میرے نانا کہا کرتے تھے کہ تم پاکستان کیلئے ضرور کھیلو گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3a4FIzv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.