اپوزیشن جماعتوں نے این آر او کا نام ڈائیلاگ رکھ دیا : بابر اعوان
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ ہارے ہوئے نااہل لوگ کھڑے ہوکر کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مستعفی ہوں، اپوزیشن والے ڈائیلاگ نہیں آین آر او مانگ رہے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ot0xdL
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ot0xdL
https://ift.tt/eA8V8J