عثمان قادر کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور(وائس آف ایشیا)گگلی ماسٹر سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم عبدالقادر (مرحوم)کے صاحبزادے اور پاکستان کی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپن بولر عثمان قادر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2LpPP9d
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.