حکومت بیروزگار، تنخواہ دار طبقے کیلئے کام کرے، مکمل تعاون کرینگے: شجاعت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بیروزگار اور تنخواہ دار طبقہ کی بہتری اور ان کے مسائل کے حل کیلئے کوئی بھی پارٹی لائحہ عمل بناتی ہے تو مسلم لیگ (ق) اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی اور ہر قسم کا تعاون کرے گی چاہے اس میں ہمیں سیاسی نقصان ہی کیوں نہ ہو۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2L6eBvz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.