کرپشن تمام برائیوں کی ماں، خاتمہ کیلئے سنجیدہ کوشش کررہے ہیں: چیئرمین نیب
اسلام آباد (نا مہ نگار)چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کی کارکردگی کو معتبر قومی اور بین الا قوامی اداروں نے بھی سراہا ہے، نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے کہ پشن تمام برائیوں کی ماں ہے ،نیب پاکستان کو کرپشن سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39fJN3t
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/39fJN3t
https://ift.tt/eA8V8J