دسمبر تک پنجاب کو ہیلتھ انشورنس ، انرجی معاہدوں کیلئے چینی کرنسی کے استعمال کی منظوری

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور کابینہ نے پنجاب کی 100فیصد آبادی کو دسمبر 2021تک ہیلتھ انشورنس فراہم کرنے کیلئے یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری دے دی جبکہ یونیورسل ہیلتھ کوریج پروگرام سے متعلقہ امور طے کرنے کیلئے وزارتی کمیٹی تشکیل دی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2YcsZoH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.