پچز کی تیاری، سابق چیف کیوریٹر کو دوبارہ بلا لیا گیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر )جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پچز کی تیاری کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق چیف کیوریٹر آغا زاہد کو دوبارہ بلا لیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qBgyiu
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3qBgyiu
https://ift.tt/eA8V8J