مہنگائی بڑھنے کی شرح 6فیصد پر رکھنا مشکل، 7سے 9فیصد ہوسکتی ہے ، معیشت کرونا سے پہلے کی پوزیشن پر گامزن : سٹیٹ بنک

کراچی (نوائے وقت رپورٹ+کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی رپورٹ کے مطابق بڑے پیمانے کی منفی نمو 5 فیصد رہی معیشت مالی سال 21 کی پہلی سہ ماہی میں کووڈ سے قبل کی صورتحال پر واپس ہوئی ہے کپاس کے سوا دیگر فصلوں کی پیداوار ہدف سے زائد رہی خدشات کا شعبہ بھی اچھی پیشرفت کر رہا ہے بیرونی اور مالیاتی ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2Xl7O3j
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.