سی پیک کے دوسرے مرحلے میں 3  سپیشل اکنامک زونز پر کام شروع ہو چکا: عاصم سلیم باجوہ

لاہور(کامرس رپورٹر )سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد، ڈھابجی سپیشل اکنامک زون اور رکشئی اکنامک زون کے نام سے تین سپیشل اکنامک زونوں میں کام شروع ہو چکا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3nqnZr1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.