چیئرمین نیب کو طلبی پر کمیٹی میں آنا  ہوگا ورنہ ایک طریقہ کار ہے: سلیم مانڈوی والا  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سینٹ اور قومی اسمبلی کی کمیٹی کسی بھی افسر کو بلا سکتی ہے میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کمیٹی نے کسی افسر کو بلایا ہو اور وہ نہ آیا ہو۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/34McGTl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.