نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیامچل سینٹنر کی ٹیم میں واپسی، کین ولیمسن کپتانی کرینگے
ملتان(سپورٹس ڈیسک) کیوی سکواڈ کین ولیمسن (کپتان) ، ٹام بلنڈل ، ٹرینٹ بولٹ ، کائل جیمسن ، ٹام لیتھم ، ڈیرل مچل ، ہنری نکولس ، مچل سینٹنر ، ٹم ساؤتھی ، راس ٹیلر ، نیل ویگنر ، بی جے واٹلنگ (وکٹ کیپر) اور ول ینگ پر مشتمل ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KMtNgJ
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KMtNgJ
https://ift.tt/eA8V8J