وزیر اعلیٰ گکھڑ سپورٹس ایرینا کا جلد افتتاح کرینگے : فواد ہاشم ربانی
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) سیکرٹری سپورٹس پنجاب فواد ہاشم ربانی نے کہا ہے 40 کروڑ لاگت سے بنایا جانے والا گکھڑ سپورٹس ایرینا مکمل ہو چکا ہے اور بہت جلد وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اس اہم عوامی ‘ تفریحی منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/386V8lU
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/386V8lU
https://ift.tt/eA8V8J