اگلا حج مہنگا ہو سکتا ہے‘ عازمین کو کرونا ویکسین دیکر بھیجا جائیگا: نورالحق قادری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر برائے مذہمی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ ممکن ہوا تو تمام عازمین حج کو کرونا ویکسین لگا کر سعودی عرب بھیجا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/37zIlZW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.