قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 38ویں برسی آج منائی جائیگی
ڈسکہ(این این آئی) قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کی 38ویں برسی آج ملک بھرمیں عقیدت واحترام کیساتھ منائی جائیگی حفیظ جالندھری 14جنوری 1900ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے اور آزادی کے بعد لاہور کی جانب نقل مکانی کی حفیظ جالندھری کو قومی اعزاز ہلال امتیاز سے بھی نوازا گیا وہ 21دسمبر1982ء کو 82سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے اور ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mEgc8i
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mEgc8i
https://ift.tt/eA8V8J