خانیوال میں قائداعظم سپورٹس  میلہ آج سے شروع ہوگا

خانیوال (نامہ نگار)قائداعظم ڈے پر سپورٹس میلہ آج سے شروع ہوگا ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈپیا ٹمنٹ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ویلفیئر آرگنا ئزیشن کے زیر اہتمام یوم قائداعظم پرآج سے ڈسٹرکٹ سپورٹس جمنازیم ہال میں کھیلوں کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں جس پر مختلف کلبز اور تعلیمی اداروں کے کھلاڑی شرکت کرینگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mNTHOn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.