رضوان نے وائٹ واش سے بچالیا، تیسرا ٹی ٹونٹی میچ پاکستان، سیریز نیوزی لینڈ کے نام
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو4 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان کو جیت کیلئے174 رنزکا ہدف ملا ‘ 19.4 اوورز میں6 وکٹوں پر پورا کیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38tcDgm
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/38tcDgm
https://ift.tt/eA8V8J