نادر بلوچ ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ جیتنے والے پہلے پاکستانی باکسر
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے باکسر نادر بلوچ ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، ان کا عزم ہے کہ وہ پاکستان کیلئے مزید ٹائٹلز حاصل کریں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34MtNV0
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34MtNV0
https://ift.tt/eA8V8J