کرپشن کیس: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے وارنٹ گرفتاری جاری 

کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3rIykl9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.