خواجہ آصف کا راہداری ریمانڈ منظور، گرفتاری کیخلاف سیالکوٹ میں مظاہرہ
اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ (صباح نیوز+ نامہ نگار) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے آج (جمعرات کو) لاہور میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2L2INap
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2L2INap
https://ift.tt/eA8V8J