کل سے پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) اوگرا کی جانب سے یکم جنوری سے پٹرول 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3o1esaY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.