کہروڑپکا پریمیر لیگ کا تیسرا میچ عباسیہ الیون نے جیت لیا 

پل سٹھ ہزاری (نامہ نگار) کہروڑپکا پریمیر لیگ میں عباسیہ الیون اورکہروڑپکا کرکٹ ٹائیگر الیون کے درمیان کھیلے گئے میچ میں کہروڑپکا کرکٹ ٹائیگر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے14اوورز میں 116رنز بنا کرآوٹ ہوگئی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pmbGx4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.