لیاری کی عالیہ سومرو باکسنگ مقابلوںمیں ناقابل شکست
کراچی(سپورٹس ڈیسک) لیاری کے علاقے آگرہ تاج کے رہائشی حنیف سومرو نے بیٹی سے محبت کو اپنی کمزوری کے بجائے طاقت بنالیا بیٹی کو مضبوط بنایا اور باکسنگ کے رنگ میں اتار دیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37V3KNu
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37V3KNu
https://ift.tt/eA8V8J