خیبر پی کے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے تیاریاں جاری ‘ٹیموں کے ٹرائلز

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)خیبر پی کے حکومت نے پچھلے سال نیشنل گیمز اور انڈر 23گیمز کا انعقاد کیا کرونا وائرس کی وجہ سے سرگرمیاں کچھ عرصے کیلئے ملتوی کی گئی تھیں اب ایس او پیز کے تحت سرگرمیاں زور وشور سے جاری ہیں، صوبے بھر کے تمام اضلاع بشمول ضم اضلاع انڈر 16ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز لئے گئے جس میں 1500سے زائد مرد وخواتین کھلاڑیوں نے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ptIAMt
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.