شیڈو باکسنگ چیمپئن شپ غازی زرداد خان باکسنگ کلب نے جیت لی

خانیوال (نمائندہ نوائے وقت ،خبر نگار) ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ خانیوال کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم کے موقع پر شیڈو باکسنگ کے مقابلے سپورٹس اسٹیڈیم خانیوال میں منعقد ھوئے شیڈو باکسنگ مقابلوں کا افتتاح چیئرمین خانیوال باکسنگ کلب ملک عطاء الرحمٰن نے کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3nVhZr5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.