اسامہ شہید اوپن خیبرپی کے ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) اسامہ شہید اوپن خیبرپی کے ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 26 دسمبر سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جس میں مختلف اضلاع کے ویٹرن،اوپن اور جونیئر کیٹگری میں پچاس سے زائد مینز ویمنز کھلاڑی شرکت کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/37TFImd
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.