محمد علی درانی کل شہباز شریف سےجیل میں ملاقات کریں گے
لاہور: مسلم لیگ فنگشنل کے مرکزی رہنما محمد علی درانی کل دوپہر ایک بجے کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سےملاقات کریں گے جس میں وہ شہباز شریف کوپیر پگاڑا کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2KUMazX
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2KUMazX
https://ift.tt/eA8V8J