پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں زیادہ منظم بائولنگ کی:روس ٹیلر

ماؤنٹ مانگنوئی(سپورٹس ڈیسک) پہلے ٹیسٹ کے ابتدائی روز 70 رنز اسکور کرنے والے سینئر کیوی بیٹسمین روس ٹیلر پاکستانی بولنگ کے گن گانے لگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3rtagD3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.