نیوزی لینڈ نے 431 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا، پاکستان کی 30 پر ایک وکٹ گرگئی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ماؤنٹ منگنو ئی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3mTAn2m
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.