ڈومیسٹک سیزن کے 70فیصد میچ کامیابی سے منعقد کراچکے:احسان مانی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہناہے کہ یہ ہم سب کے لیے ایک مختلف سال تھا مگر خوشی ہے کہ نہ صرف ہم نے اس سال کے لیے اپنے ڈومیسٹک سیزن کا اعلان کیا بلکہ اب تک اسے70 فیصد تک کامیابی سے منعقد بھی کرچکے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3pIIbGb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.