وزیراعظم 31جنوری کو قطعاً استعفیٰ نہیں دینگے، سب قانون کے ماتحت ہیں: وزرا

اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن اتحاد کی جانب سے استعفوں اور لانگ مارچ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو کسی صورت استعفیٰ نہیں دینگے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3rCCviJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.