14تھنڈر 17ڈبل سیٹ طیارے فضائیہ کے حوالے، رافیل سے بہتر کی تیاری شروع، نیوی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد+ کراچی (وقائع نگار خصوصی+ نیوز رپورٹر) ملکی دفاع کے سلسلے میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے 14جے ایف 17 بلاک بی ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2MnFOdp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.