فاسٹ بائولر دلبر حسین کورونا کا شکار ہوگئے
ملتان (سپورٹس ڈیسک) لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبر حسین کوویڈ 19 کا شکار ہو گئے ہیں اس حوالے سے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق دلبر حسین گزشتہ ہفتے سے آسٹریلیا میں قرنطینہ میں ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KNVpCc
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2KNVpCc
https://ift.tt/eA8V8J