آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو پہلے ون ڈے میں عبرتناک شکست 

ملتان (سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میں بھارت کو 66رنز سے عبرتناک شکست دے دی، انڈیا ٹیم ہدف کے تعاقب میں 308رنز بناسکی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/39odJMf
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.