پہلی خاتون میچ ریفری نے فرائض انجام دینا شروع کردئیے

ملتان (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ میچ ریفری ثمن ذوالفقار نے نیشنل ویمن ٹی ٹونٹی چمپئن شپ میں فرائض انجام دینا شروع کر دئیے ہیں، اس حوالے سے انہوںنے بتایاکہ خوشی ہے کہ پہلی خاتون میچ ریفری کے طور پر کام کر رہی ہوں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2V8wWcL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.