وومن یونیورسٹی نے ہینڈبال کا مقابلہ جیت لیا 

بہاولپور(خبرنگار)سپورٹس کلینڈر 2020 کے سلسلہ میں ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپورکے جمنیزیم ہال میں گرلز ہینڈبال کے مقابلے منعقدہوئے گرلز ہینڈبال کامقابلہ وومن یونیورسٹی اوربہاولپورگرلز کی ٹیموں کے درمیان کھیلاگیاجوایک دلچسپ مقابلے کے بعد وومن یونیورسٹی نے بہاولپور گرلزکودوکے مقابلے میں تین گول سے ہرادیااس میچ کے مہمان خصوصی ڈاکٹرابوبکر اورملک فراز تھے ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/36b5zoG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.