ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، بابراعظم ،ویرات کوہلی سے میلوں آگے، نیا اعزاز حاصل کرنے کے قریب
ملتان (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس سسٹم میں تبدیلی کے فیصلے کے بعد یہ تو واضح ہوگیا ہے کہ فائنل میں اصل ٹاکرے کیلئے بھارت ،آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین جوڑ پڑیگا جبکہ 5 ویں نمبر پر موجود پاکستان کے فائنل تک رسائی کے امکانات اب نہ ہونے کے برابر ہیں۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Hvf6NV
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2Hvf6NV
https://ift.tt/eA8V8J