نان ٹچ کوڈ،19 سپورٹس پروگرام:دنیا پور کرکٹ کلب اور رسہ کشی کے میچ میں طاہر وفائی ٹیم کی جیت

دنیاپور ( نامہ نگار) نان ٹچ کوڈ 19 سلسلے میں کھیلے گئے کرکٹ میچ میں یوتھ کلب اڈا ذخیرہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہو? 20اوروز میں 169رنز کا ٹارگٹ دیا جو دنیا پورکرکٹ کلب کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف آخری.اورز کی2دوسری بال پر پورا کرلیااورسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ رسہ کشی کے فائنل میچ میں طاہروفائی نیچودہری کلب کو ہرا کر ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3m0X0SW
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.