اسٹیفنی ٹیلر ایڈیلیڈاسٹرائیکرز میں شامل

ملتان (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈین کپتان اسٹیفنی ٹیلر ویمنز بگ بیش لیگ سیزن چھ کیلئے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شامل ہوگئی ہیں۔جو نیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس اور پروٹیز کرکٹر لارا ولووارٹ کو جوائن کریں گی۔

from کھیل News https://ift.tt/36IZ6lz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.