گرین بیلٹس پر بنے پٹرول پمپس ہٹیں گے، چیف جسٹس: سرکاری زمین کوڑویوں کے بھائو دینے کی اجازت نہیں دے سکتے، جسٹس اعجاز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس  جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ گرین بیلٹس پر بنے پٹرول پمپس ہٹیں گے۔ سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں سرکاری اراضی پر دو پٹرول پمپس سے قبضہ واپس لینے کا حکم دے دیا ...

from ہیڈلاینز News https://ift.tt/2Q45TfY
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.