بھارتی وزیر داخلہ امیت شا کرونا سے صحتیاب ہونے کے 4دن بعد دوبارہ ہسپتال داخل
نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ اور بی جے پی کے رہنما امیت شا کو کووڈ۔ 19 سے صحتیاب ہونے کے اعلان کے چار دن بعد دوبارہ ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انہیں ...