غزنی: افغان نیشنل ڈیفنس کے ضلعی دفتر کے باہر کار بم دھماکہ، 3 فوجی ہلاک

کابل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ غزنی میں افغان نیشنل ڈیفنس اور سکیورٹی فورسز کے ضلعی دفتر کے باہر کار بم دھماکے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ دھماکے سے ضلعی دفتر اور قریبی عمارتوں کو نقصان ...

from بین الاقوامی News https://ift.tt/3jbZwnA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.