بارش نے بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا ‘ شاہ عبد الحق
کراچی (نیوزرپورٹر)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبد الحق قادری ،مولانا ابرار احمد رحمانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہر میں بارش نے بلدیاتی اداروں کی حسنِ کارکردگی کا پول ...