چین برطانیہ کی جانب سے چینی 5جی کمپنیوں کو نکالنے کی مخالفت کرتا ہے ،ترجمان وزارت
بیجنگ (شِنہوا)چین برطانوی حکومت کی جانب سے چینی کمپنیوں کو 5جی نیٹ ورک کی تعمیر پر پابندی کے حالیہ فیصلے کی بھر پور مخالفت کرتا ہے، یہ بات وزارت تجارت کے ترجمان نے بتائی۔وزارت تجارت کے ترجمان گا ...