ساغر صدیقی کی 46 ویں برسی آج منائی جائے گی

احمدیار(صباح نیوز ) اردو ادب کے عظیم شاعر ساغر صدیقی کی 46ویں برسی آج19 جولائی بروز اتوار کو منائی جائے گی اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ...

from ہیڈلاینز News https://ift.tt/3fGIhJy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.