انگلینڈ، آسٹریلیا کو پاکستان میں صرف پاکستانی ٹیم سے خطرہ ہو گا: شنیرا اکرم

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے ٹوئٹ میں آسٹریلوی اور انگلینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں انہیں ہونے والے خطرے سے خبردار کر دیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/30dLFZr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.