رضوان کی جانب سے دیا گیا قرآن  کا  ترجمہ  پڑھ رہا ہوں: میتھیو ہیڈن 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی جانب سے قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3n3Z0g9
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.