پاکستان سینئرز‘جونیئرز کے درمیان  ہاکی سیریز کا چوتھا میچ ڈرا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پی ایچ ایف قومی سینئرز،جونیئر ہاکی سیریزکا اختتامی میچ 2-2 گول سے ڈرائ‘ سینئرز کی جانب سے افراز اور جنید منظور نے فیلڈ گول کئے،جونیئرز کی جانب سے محسن حسن اور رومان نے فیلڈ گول کئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3oi2riB
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.