شیخ رشید کی ملاقات م اپوزیشن کا رویہ ملکی مفادات کے منا فی : عثما ن بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے نائیجیریا کے ہائی کمشنر ایبوئے محمد بیلو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3k1mZe4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.